Results 1 to 2 of 2

Thread: قدرتی اینٹی بائیوٹکس سے قوت مدافعت بڑھائیں Û”Û”Û” تنظیم الØ+سن

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel قدرتی اینٹی بائیوٹکس سے قوت مدافعت بڑھائیں Û”Û”Û” تنظیم الØ+سن

    قدرتی اینٹی بائیوٹکس سے قوت مدافعت بڑھائیں Û”Û”Û” تنظیم الØ+سن

    Qudrati Antibiotics.jpg
    قدرتی اینٹی بائیوٹیکس آپ Ú©Ùˆ انفیکشن سے Ù„Ú‘Ù†Û’ØŒ زخموں Ú©Ùˆ ٹھیک کرنے اور بیماریوں سے Ù…Ø+فوظ رکھنے میں مدد فراہم کرسکتی ہیں۔ یہاں ہم آپ Ú©Ùˆ اُن قدرتی اینٹی بائیوٹیکس سے متعلق اہم معلومات فراہم کریں Ú¯Û’ جن Ú©Û’ بارے میں آپ Ú©Ùˆ شاید معلوم نہیں۔
    اینٹی بائیوٹیکس ہمارے جسم کے لیے بہت ضروری ہوتے ہیں کیونکہ ان میں انفیکشن سے لڑنے کی طاقت ہوتی ہے اور ان کے استعمال سے آپ کی قوت مدافعت بھی بڑھتی ہے جس کی وجہ سے آپ کے بیمار ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
    یہاں ماہرین کچھ قدرتی اینٹی بائیوٹیکس کے بارے میں اہم معلومات فراہم کررہے ہیں جن کے استعمال سے آپ خود کو یقینی طور پر سردی، بخار، ہڈیوں کے انفیکشن، نمونیا اور دیگر انفیکشن سے بچا سکتے ہے۔
    لہسن
    لہسن Ú©ÛŒ اینٹی بیکٹیریا Ú©ÛŒ خصوصیات انفیکشن Ú©Û’ خلاف Ù„Ú‘Ù†Û’ میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ لہسن میں ایک فعال مرکب ہے جو نقصان دہ بیکٹیریا سے Ù„Ú‘Ù†Û’ Ú©ÛŒ صلاØ+یت رکھتا ہے۔ آپ زیتون Ú©Û’ تیل میں بھیگے ہوئے لہسن Ú©Ùˆ بھی اپنی غذا میں استعمال کرسکتے ہیں۔ ایک دن میں لہسن Ú©Û’ 2جوئے کا استعمال مفید ثابت ہوسکتا ہے۔
    ہلدی
    ہلدی میں Ø+یرت انگیز دوائوں Ú©ÛŒ خصوصیات ہیں۔ ہلدی میں موجود کرکومین Ú©ÛŒ وجہ سے اس مسالے Ú©Ùˆ قدرتی اینٹی بائیوٹکس کہا جاسکتا ہے۔ کرکومین میں طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ اور اینٹی سوزش خصوصیات ہیں جو جسم میں آزاد ریڈیکلز Ú©ÛŒ وجہ سے ہونے والے نقصان سے تØ+فظ فراہم کرسکتی ہیں۔ ہلدی دماغی افعال Ú©Ùˆ بہتر بنانے اور جوڑوں کا درد Ú©Ù… کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ ہلدی Ú©Ùˆ باقاعدگی سے اپنے کھانوں میں شامل کریں۔ اس سے آپ Ú©ÛŒ قوت مدافعت بہتر ہوگی اور آپ Ú©Û’ بیمار ہونے کا خطرہ بھی Ú©Ù… ہوگا۔
    شہد
    شہد میں شفا ء بخش خصوصیات ہیں اور اسی وجہ سے اسے گھریلو علاج یا قدرتی اینٹی بائیوٹکس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ وہ زخموں کو جلد ٹھیک اور انفیکشن کی روک تھام کرسکے۔ آپ شہد کو چینی کے متبادل کے طور پر استعمال کرکے اپنی غذا میں شامل کرسکتے ہیں۔ آپ اسے اپنی چائے میں شامل کرکے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
    ادرک
    ادرک میں اینٹی سوزش کی خصوصیات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ادرک کو قدرتی اینٹی بائیو ٹیکس کہا جاتاہے۔ ادرک متلی، سینے کی جلن اور تیزابیت جیسی بیماریوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔ یہ پٹھوں میں درد کو کم کرنے میں بھی مدد کرسکتی ہے۔ ادرک کو کھانے کی اشیاء میں بطور لازمی جزو شامل کریں۔ آپ ادرک اور شہد کی چائے بھی لے سکتے ہیں۔




    2gvsho3 - قدرتی اینٹی بائیوٹکس سے قوت مدافعت بڑھائیں Û”Û”Û”  تنظیم الØ+سن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قدرتی اینٹی بائیوٹکس سے قوت مدافعت بڑھائیں Û”Û”Û” تنظیم الØ+سن

    2gvsho3 - قدرتی اینٹی بائیوٹکس سے قوت مدافعت بڑھائیں Û”Û”Û”  تنظیم الØ+سن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •